Khwab Mein Ghee Farokht Krne Ki Tabeer
گھی فروخت کرنا
لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے
گھی فروخت کرنا
لوگوں میں مشہور اور معزز ہو مال ودولت پائے
ضامن بنانا اسے استاد بنائے یا فیض دین پائے
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطے کا گوشت کھانا دولت ناجائز طریقہ سے حاصل کرے رشوت سودحرام کھائے
طویله خالی گندہ دیکھنا پریشانی اور غربت اٹھائے رنج و ملال سے پشیمان ہو
عامل سے کچھ لینا کسی بزرگ دین سے نصیحت پائے انعام و اکرام حاصل کرے
علماء کا دیکھنا عزت و توقیر ہے اگر علماء کو متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو