Khwab Mein Ghusa Krne Ki Tabeer
غصّہ کرنا یا ہونا
اگر خواب میں دنیاوی باتوں پر غصہ کھائے تو دین سے گمراہ ہو
غصّہ کرنا یا ہونا
اگر خواب میں دنیاوی باتوں پر غصہ کھائے تو دین سے گمراہ ہو
کاٹنا کسی کو جس کو کاٹتے دیکھے اس سے محبت و الفت ہو جائے
کبوتر کا گوشت کھانا عورت سے منفعت پائے یا معشوق حسین ہاتھ آئے
قلیہ مچھلی کا کھانا عورتوں سے مکر و فریب سے دولت کمائے
فرشتہ گھر میں آتے دیکھنا مال و دولت بےاندازہ پائے خیروبرکت ہو فرزنداقبال مند پیدا ہو
قبر معروف دیکھنا حصول مقصد ہو مشکلات سے نجات پائے نیک بخت ہو
غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے