Khwab Mein Gollo Band Sone Ka Dekhne Ki Tabeer
گلو بند سونے کا دیکھنا
قدرومنزلت زیادہ ہو حکومت امانت بزرگی علم و دولت پائے
گلو بند سونے کا دیکھنا
قدرومنزلت زیادہ ہو حکومت امانت بزرگی علم و دولت پائے
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
رات روشن دیکھنا اگر چاندنی دیکھے تو عیش وعشرت پائے مالدار ہو ذی وقار ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رنگ سیاہ کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے مصیبت و رنج اور بیماری کا باعث ہے
رونا چلا چلا کر مصیبت و تکلیف میں بے صبرا ہو بے یارومددگار ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو