Khwab Mein Gond Katera Khane Ki Tabeer
گوند کتیرا کھانا یا پانا
کنجوس شخص کا مال قلیل ہاتھ آئے کاروبار میں نفع رنج و غم ہو
گوند کتیرا کھانا یا پانا
کنجوس شخص کا مال قلیل ہاتھ آئے کاروبار میں نفع رنج و غم ہو
ہلال (چاند)دیکھنا سرداری ملے یا فرزند پیداہو بادشاہ نیک ہو نیکی کی علامت ہے بشارت اور خوشخبری خوشحالی شادی اور کاروبار کی ترقی سے تعبیر ہے
:بالی تازہ دیکھنا .فرزند اور رزق حاصل ہو،راحت و آرام پائے
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
بطخ حلال کرتے دیکھنا عورت مالدارملے زندگی خوش و خرم بسر ہو
سورۃ الزخرف پڑھنا عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
جسم ننگا دیکھنا غم و اندوہ اور تنگی رزق کا باعث ہے