Khwab Mein Guzar Gaah Tarik Dekhne Ki Tabeer
گزر گاہ تاریک دیکھنا
دین سے گمراہ ہو برے کاموں میں مشغول ہوجائے
گزر گاہ تاریک دیکھنا
دین سے گمراہ ہو برے کاموں میں مشغول ہوجائے
کڑک سننا لوگوں سے خائف رہے یا گناہوں سے توبہ کرے
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
کھرپا سے گوڈی کرنا ایمان کو تقویت پہنچے یا کاروبار میں برکت ہو