Khwab Mein Haar Chamakta Dekhne Ki Tabeer
ہار چمکتا دیکھنا
سلطنت یا حکومت پائے خلقت میں بزرگ ہو شہرت پائے
ہار چمکتا دیکھنا
سلطنت یا حکومت پائے خلقت میں بزرگ ہو شہرت پائے
دیوانہ دیکھنا مال و متال حاصل ہو باعث تونگری ہے
:تکیہ دیکھنا .مرتبہ بلند ہو بزرگی حاصل ہو اور نامور ہو
دوربین سے چاند دیکھنا سفر دراز سے نفع پائے عورت خوبصورت ماہ جبین ملے
:توڑتے کسی چیز کو دیکھنا .غم والم میں مبتلا ہواگر پھول توڑے تو فرزند پیداہو
دھنیاں سبز دیکھنا موجب راحت ہے مگر بہت کم
:تالاب میں نہانا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو دنیا سے کنارہ کش ہو