Khwab Mein Hadi Pukhta Chusne Ki Tabeer
ہڈی پختہ چوسنا
اگر مخ آئے تو اپنے مطلب میں کامیاب ہو اگر خالی ہو تو ناکام مشقت پائے
ہڈی پختہ چوسنا
اگر مخ آئے تو اپنے مطلب میں کامیاب ہو اگر خالی ہو تو ناکام مشقت پائے
رات تاریک میں بھٹکنا دین میں کمزوری کا باعث ہے اسلام سے بیگانگت ہو
رخسار زرد دیکھنا رنج و ملال کا باعث ہو مصیبت و تکلیف اٹھائے
ذکر الہی کرنا بزرگان دین میں شامل ہو عبادت سے عامل ہو