Khwab Mein Hajr Aswad Chumna
حجر اسود چومنا
بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
حجر اسود چومنا
بزرگ دین سے یا حاکم وقت سے فیض حاصل ہو دین میں کامل ہو
کبوتر دیکھنا کنیز یا عورت پائے بہتری حال کی ہو یا صورت رفع ملال ہو
:پانی دریا کا دیکھنا .بادشاہ وقت یا حکومت سے فائدہ حاصل ہو منفعت پائے
کتاب تاریخ کی پڑھنا بادشاہ وقت سے فائدہ اٹھائے