Khwab Mein Hara Bhara Khait Dekhne Ki Tabeer
کھیت ہرا بھرا دیکھنا
فراخی نعمت ہو یا اولاد سے راحت ہو آرام پائے
کھیت ہرا بھرا دیکھنا
فراخی نعمت ہو یا اولاد سے راحت ہو آرام پائے
:بنیاد پختہ اینٹ کی دیکھنا .مال حرام پائے جس کی وجہ سے پریشان ہو بخیل وبد انجام ہو
زردہ بد مزہ کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف پائے
زمرد ٹوپی میں لگانا بادشاہ وقت ہو یا وزیراعظم مقرر ہو اگر پگڑی میں دیکھے تو شہنشاہ ہو
زندان منقش دیکھنا کسی عیار کے پنجہ میں آئے یا مکار عورت کا شکار ہو
ساق دیکھنا عورت ملے رزق و مال سے مسرور ہو
سبزہ زار دیکھنا دیندار نیک کردار ہو بزرگی حاصل ہو