Khwab Mein Hathi Pr Sawari Krne Ki Tabeer
ہاتھی پر سواری کرنا
رات کو خواب معزولی و بےعزتی کا سبب ہے اور دن کا خواب بیوی کو طلاق دے یا کسی امیر یا بڑے شخص سے نقصان اٹھائے
ہاتھی پر سواری کرنا
رات کو خواب معزولی و بےعزتی کا سبب ہے اور دن کا خواب بیوی کو طلاق دے یا کسی امیر یا بڑے شخص سے نقصان اٹھائے
گینڈا دیکھنا دشمن اور مصیبت کے مترادف ہے
:پن چکی پرغلہ پسوانا .رزق زیادہ ملے آرام وراحت پائے
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے