Khwab Mein Hazrat Abu Huraira(R.A) Aur Hazrat Anas(R.A) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت انسؓ کو دیکھنا
علم شریعت پر عمل کرے اور سنت رسول اللہ ادا کرے متقی ہو پرہیزگاری اختیار کرے نیکوں کی مجلس میں رہے
حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت انسؓ کو دیکھنا
علم شریعت پر عمل کرے اور سنت رسول اللہ ادا کرے متقی ہو پرہیزگاری اختیار کرے نیکوں کی مجلس میں رہے
وحشی دیکھنا مصیبت یا تکلیف میں گرفتار ہو یا سخت بیمار ہو
:اونٹ کو مطیع دیکھنا .دولت مندی،آرام پائے،دشمن پر غالب آئے
ہار ٹوٹنا یا گم ہونا بیوی کے جدا ہونے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
:بادشاہ کو مردہ دیکھنا .ضوابط اورآئیں نواس کے ملک میں جاری ہوں
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
:بجلی ایک جگہ گرنا .جس جگہ گرتی دیکھے وہاں کامیابی کی دلیل ہے یا لڑکا پیدا ہو