Khwab Mein Hazrat Adrees(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا
دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا
دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
:بندر گھر میں داخل ہوتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان حال ہو باعث رنج و ملال ہو
زخم دیکھنا رنج و غم اور تکلیف اٹھائے اگرپیپ دیکھے تو مال حرام پائے
زلف دیکھنا کسی پر عاشق ہو اور فکر و الم میں مبتلا ہو محبت میں گرفتار ہو
زنار دیکھنا تولد فرزند ہو یا دوست سے فائدہ ہو اگر مسلمان خواب دیکھے تو گمراہ ہو
سار دیکھنا چالاک مسافر کی تعبیر ہے یعنی سفر میں ہوشیار رہے
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے