Khwab Mein Hazrat Hassan Hussain(A.S) Ko Dekhna
حضرت حسن حسین علیہ اسلام کو دیکھنا
خیر و برکت حاصل ہو اور عزت پائے
حضرت حسن حسین علیہ اسلام کو دیکھنا
خیر و برکت حاصل ہو اور عزت پائے
زکام ہونا رنجیدہ پر ملال ہو مگر بعد میں خوشحال ہو
زمین ہموار کرنا ہمت عالی ہو کار دنیا بخوبی انجام ہوں دیندار پرہیزگار ہو
زین ٹوٹی دیکھنا عورت مطلقہ یا بیوہ سے شادی ہو
سائبان پھٹا دیکھنا بادشاہ حاکم یا سردار پر تنزل آئے یا موت واقع ہو
سراےکچی دیکھنا رزق حلال حاصل ہو کاروبار میں ترقی ہو
سر اپنا پھوٹا دیکھنا تنزل کی علامت ہے ملال کی اشارت ہے