Khwab Mein Hazrat Israfeel(A.S) Ko Ghusa Mein Soor Phonkta Dekhne Ki Tabeer
حضرت اسرافیلؑ کو غصہ میں صور بھونکتے دیکھنا
اگر بادشاہ دیکھے تو ملک میں وبا پھیل جائے موت عام ہو اور رعیت بےچین ہو یا غنیم حملہ آور ہو اگر غریب دیکھے تو موت آئے
حضرت اسرافیلؑ کو غصہ میں صور بھونکتے دیکھنا
اگر بادشاہ دیکھے تو ملک میں وبا پھیل جائے موت عام ہو اور رعیت بےچین ہو یا غنیم حملہ آور ہو اگر غریب دیکھے تو موت آئے
سورۃ المطففین پڑھنا دنیا میں عادل و انصاف پسند ہو نیک نامی حاصل کرے
جوتا سرخ دیکھنا عورت عیاش ملے اور آزاد طبع ہو
:پتیلہ نیا گھر لاتے دیکھنا .بیوی کے مترادف ہے
جھومر اتارنا خاوند سے مفارقت ہوجائے یا پریشانی اٹھائے
حضرت یوسفؑ کو دیکھنا تہمت میں مبتلا ہو آخر میں سعادت حاصل ہو نیک کام ہو
چٹائی خریدنا نکاح کرے زیب و زینت سے گھر آراستہ ہو