Khwab Mein Hazrat Jafar Tayar(R.A) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت جعفرؓ طیار کو دیکھنا
حج اور جہاد کا ثواب ہو دولت مندوں میں شامل ہو
حضرت جعفرؓ طیار کو دیکھنا
حج اور جہاد کا ثواب ہو دولت مندوں میں شامل ہو
طعنہ سننا غم و اندوہ اور رنج و ملال پائے
ظروف خریدنا دنیا کے کاموں میں منہک ہو دین کو بھول جائے
عرب سے مصافحہ کرنا حج کا قصد کرے دیندار نیک کردار ہو مسرت حاصل ہو
عمر زیادہ شمار کرنا مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
عورت کے ہاتھ بندھے دیکھنا بیکاری یا تہی دستی سے پریشان ہو فکر معاش میں سرگردان ہو
غلہ کا ڈھیر دیکھنا محنت ومشقت سے روزی حاصل کرے