Khwab Mein Hazrat Jibrail(A.S) Se Khush Khabri Sunne Ki Tabeer
حضرت جبرائیلؑ سے خوشخبری سننا
غیب سے نصرت الٰہی نصیب ہو دین و دنیا میں خیر و برکت پائے خویش و اقارب میں بزرگ ہو والدین کا تابعدار بنے
حضرت جبرائیلؑ سے خوشخبری سننا
غیب سے نصرت الٰہی نصیب ہو دین و دنیا میں خیر و برکت پائے خویش و اقارب میں بزرگ ہو والدین کا تابعدار بنے
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گنوں کا رس پینا منفعت سے راحت پا ئے دین میں بزرگی کامل ہو
:پشت پر بوجھ اٹھانا .مصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے