Khwab Mein Hazrat Nooh(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت نوحؑ کو دیکھنا
درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
حضرت نوحؑ کو دیکھنا
درازئ عمر ہو دشمن کی سختی میں مبتلا ہو لیکن آخر رہائی پائے مسرت و خوشی حاصل ہونے سے آرام پائے
زیتون کا روغن کھانا بہادر متقی اورپرہیزگار ہو دولت پائے شاہ سوار ہو
سالن پکانا کسی سازش کا شکار ہو کسی لڑائی جھگڑے میں پڑے
سانپ کو اپنا مطیع دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے رنج حصول ہو مرض کے صدمہ سے ملول ہو
سرمہ خریدنا یا پیسنا دیندار ہو راحت و آرام پائے نیکی اختیار کرے پرہیزگار ہو
سفر نامعلوم جگہ کا کرنا موت آئے یا اہل وعیال سے جدا ہو
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے