Khwab Mein Hazrat Saleh(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت صالحؑ کو دیکھنا
خیر و برکت حاصل ہو بیوی سے راحت ملے اولاد سے آزردہ ہو
حضرت صالحؑ کو دیکھنا
خیر و برکت حاصل ہو بیوی سے راحت ملے اولاد سے آزردہ ہو
گھر کو منقش کرنا جنگ وخصومت میں مبتلا ہو حسرت ہو عورت صاحب جمال ملے پوشیدہ وصال ہو
گدھے کا پیشاپ دیکھنا مرض عظیم سے افاقہ ہو مگر کسی کام میں بدنامی ہو
لباس سرخ دیکھنا خصومت و جنگ کی علامت ہے اگر عورت پہنے تو شوہر سے نفع پائے