Khwab Mein Hazrat Shoaib(A.S) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت شعیبؑ کو دیکھنا
دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
حضرت شعیبؑ کو دیکھنا
دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
ہار پھولوں کا پرونا خوبصورت دوشیزہ سے شادی کرنے کی دلیل ہے
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
ہووج سے گرنا تنزل آئے گمراہ ہو اور بے عزت و ذلیل ہو
:بت گھر میں دیکھنا .مفلسی اور حیرانی کا باعث ہے دین سے پرہیز کرے
یشب دیکھنا کمینہ اور بدکار عورت پائے باعث پریشانی ھے
:بردہ فروشی کرنا .اگر خرید و فروخت میں مصروف ہو تو مال حرام اکٹھا کرے