Khwab Mein Hichki Ate Dekhne Ki Tabeer
ہچکی آتے دیکھنا
پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
ہچکی آتے دیکھنا
پرغضب ہونے اور گالی بکنے کی دلیل ہے اور بیمار ہوجائے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو