Khwab Mein Hikmat Krna
حکمت کرنا
نصیحت و ہدایت اور علم وعرفان لوگوں کو سکھلائے
حکمت کرنا
نصیحت و ہدایت اور علم وعرفان لوگوں کو سکھلائے
طلاق شدہ سے نکاح کرنا کسی کا مال اپنے قبضے میں کرے عیش وعشرت پائے
ظلمت دور ہونا رنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو آرام وراحت پائے
عزرائیل علیہ السلام کو خوش دیکھنا درجہ شہادت نصیب ہو یا عمر طویل ہو خوشی حاصل ہو
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
غائب کا دیکھنا اگر حلال چیز دیکھے تو نعمت غایب سے پائے یا کسی پوشیدہ چیز کو پائے
غلہ بنانا ظلم وستم اختیار کرے تنگ دل ہو