Khwab Mein Hud Hud Ka Gosht Khane Ki Tabeer
ہد ہد کا گوشت کھانا
نیکی کی علامت ہے بزرگی پائے وزیر یا مشیر سلطنت ہو
ہد ہد کا گوشت کھانا
نیکی کی علامت ہے بزرگی پائے وزیر یا مشیر سلطنت ہو
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
کھولنا کسی چیز کو کامیابی حاصل ہو پوشیدہ چیزوں سے آگاہ ہو رازداری پائے