Khwab Mein Jadoo Gar Se Larte Dekhna
جادو گر سے لڑتے دیکھنا
فتنہ و فساد کو مٹائے صلح و محبت اور پیار کی تعلیم دے
جادو گر سے لڑتے دیکھنا
فتنہ و فساد کو مٹائے صلح و محبت اور پیار کی تعلیم دے
لحاف پھل دار دیکھنا مکارہ فریبی دوشیزہ پائے مجامعت سے لطف اٹھائے
لکھنا یا تحریر کرنا اگر زیر مطلب لکھے تو مقصد حاصل کرے اور کامیابی ہو
لق لق دیکھنا مرد عالم کی نشانی ھے باعث فرحت و کامرانی ہے
:پیاس لگنا .دین کے کاموں میں خلل ہو مال دنیا بکثرت جمع کرے
مردہ سے خون پانا راحت و آرام پائے دین کا ہمدرد ہو آخرت نیک ہو
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے