Khwab Mein Jae Namaz Dekhna
جاۓ نماز دیکھنا
اگر گھر میں دیکھے تو خیر وبرکت ہو اور یاد الٰہی میں مشغول ہو
جاۓ نماز دیکھنا
اگر گھر میں دیکھے تو خیر وبرکت ہو اور یاد الٰہی میں مشغول ہو
چھتری خریدنا عزت حکومت مرتبہ رفعت اور بزرگی پائے
الْحَمِيدُ خوبیوں والا خاصیت حصول اخلاق جمیلہ کے لیے اس کو زیادہ پڑھنے سے اخلاق و افعال واقوال حمیدہ حاصل ہوں گے
حجامت کرانا عورت دیکھے تو بےعزت اور ذلیل و خوار ہو یا بیمار ہو
الْمُغْنِي بے پروا کرنے والا خاصیت دفع مرض و بلاو غنا و محبت زوجہ کے لیے ہزار بار پڑھے تو تو نگری حاصل ہوگی اور جماع کے وقت توجہ سے پڑھے تو بیوی اس سے محبت کرنے لگے
خزانہ پانا گھر سونا دیکھے تو بیمار و ہلاک ہو باعث رنج و غم ہے
:ٹکٹ سمندری جہاز کا دیکھنا .اگر صالح آدمی دیکھے تو حج کرے گنہگار دیکھے تو مصیبت وموت آئے