Khwab MEin Jail Khana Mein Apne Ko Dekhna
جیل خانہ میں اپنے کو دیکھنا
سخت مصیبت درپیش ہو یا قرض دار ہو یا غلامی اختیار کرے
جیل خانہ میں اپنے کو دیکھنا
سخت مصیبت درپیش ہو یا قرض دار ہو یا غلامی اختیار کرے
شربت تلخ پینا نقصان کا باعث ہے فکر و اندیشہ میں پڑے
سیب تازہ بیچنا لوگوں کو ہدایت دے دین سکھائے رہبری اختیار کرے
سینہ صاف کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے معاملہ فہم بردبار چالاک ہو
سواروں کے ساتھ ہونا کسی جماعت یا گروہ سے مل جائے اگر سواروں کو طابع دیکھے تو حاکم ہو
سرسوں کا کھیت دیکھنا اگر سر سبز دیکھے تو ترقی روزگار ہو اگر سوکھا دیکھے تو پریشانی اٹھائے
سریش دیکھنا رنج و تکلیف اٹھائے