Khwab Mein Jannat Dekhna
جنّت دیکھنا
عیش وعشرت اور دولتمندی حاصل ہو بزرگوں میں داخل ہو
جنّت دیکھنا
عیش وعشرت اور دولتمندی حاصل ہو بزرگوں میں داخل ہو
حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت انسؓ کو دیکھنا علم شریعت پر عمل کرے اور سنت رسول اللہ ادا کرے متقی ہو پرہیزگاری اختیار کرے نیکوں کی مجلس میں رہے
حضرت اسرافیلؑ کو مہر لگاتے دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک و سلطنت میں ترقی ہو اگر غریب دیکھے تو امیر ہو صاحب توقیر و باعزت ہو بادشاہ کا نزدیکی ہو
جھنڈا ہاتھ سے گرنا عہدہ کم ہو باعث پریشانی و حیرانی ہے
سورۃ القيامة پڑھنا برے کاموں سے توبہ کرے خوشنودی حق تعالیٰ حاصل ہو