Khwab Mein Jantri Dekhna
جنتری دیکھنا
اگر خواب میں جنتری دیکھے تو عمر دراز ہو تندرستی حاصل ہو
جنتری دیکھنا
اگر خواب میں جنتری دیکھے تو عمر دراز ہو تندرستی حاصل ہو
حضرت عزرائیلؑ سے شیرینی لینا یا کھانا سکرات موت میں آسانی ہو نیکوں میں داخل ہو قبر کو روشن و فراخ پائے دنیا میں راحت نصیب ہو
چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے توبہ کرے نیک ہو جائے
الْقَهَّارُ سب کو قابو کرنے والا خاصیت زوال محبت دنیا وغلبہ بر دشمن و حل مقصود وغیرہ مقدور اور جادو کے لیے بکثرت ذکر کرنے سے دنیا کی محبت اور ماسوی اللہ کی عظمت دل سے اٹھ جاتی ہے اور دشمنوں پر غلبہ حاصل ہوتا ہے اور اگر چینی کے برتن پر لکھ کر ایسے…
چھری کا غلاف دیکھنا عورت ملے باعزت زندگی بسر ہو
الْعَدْلُ انصاف کرنے والا خاصیت تسخیر قلوب کے لیے شب جمعہ میں روٹی کے 20 ٹکڑوں پر اس کو لکھ کر کھانے سے مخلوق کے دل مسخر ہوجائیں گے
چھتری سر پر دیکھنا بزرگی اور سرداری حاصل ہو کسی بزرگ سے کچھ انعام پائے