Khwab Mein Jantri Phatti Dekhna
جنتری پھٹی دیکھنا
عمر کوتاہ ہو بیماری آئے اور رنج اٹھائے
جنتری پھٹی دیکھنا
عمر کوتاہ ہو بیماری آئے اور رنج اٹھائے
:آب مصفاد دیکھنا عمر کوتاہ ہو یا رنج وملال ہو یا عورت بد خصلت ملے،مجامعت سے گھبراۓ
:پیاس لگنا .دین کے کاموں میں خلل ہو مال دنیا بکثرت جمع کرے
دل انسان کا دیکھنا دلاوری اور عقلمندی سے تعبیر ہے
لکڑی تراشنا کسی منافق یا مرتد ملعون کا ہمنوا ہو اور خیر خواہ ہو یا مشرک کو مدد دے
:بلی کالی دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو گرفتار بلا ہو
گدھے کو خچر بنا دیکھنا سفر میں نفع ہو مالداروں میں شامل ہو