Khwab Mein Jatta Okherta Dekhna
جٹا اکھیڑتا دیکھنا
کسی بزرگ کی صحبت سے منفعت حاصل ہو
جٹا اکھیڑتا دیکھنا
کسی بزرگ کی صحبت سے منفعت حاصل ہو
فال دکھانا اگرنیک فال نکلے تو دشمن پر فتح حاصل ہو
قرنا دیکھنا بلائے آسمانی نازل ہو سخت بیمار ہو
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے
غرق شہر ہوتا دیکھنا قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں
عزرائیل علیہ السلام کو غصّہ میں دیکھنا بیماری و تنگ دستی سخت پائے پریشانی زیادہ ہو