Khwab Mein But Jawahrat Ka Dekhna
:بت جواہرات کا دیکھنا
.باعث کامیابی ہے،عزت ومرتبہ بلند ہو عورت وفادار ملے
:بت جواہرات کا دیکھنا
.باعث کامیابی ہے،عزت ومرتبہ بلند ہو عورت وفادار ملے
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سر منڈوانا اپنے اہل وعیال سے شرو فساد ہو لیکن اسباب آسائش مسیر ہو
شربت خوش ذائقہ پینا منفعت اور خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو عمر دراز ہو
شکار بکری یا گاۓ کا یا گورخر کا کرنا منفعت حاصل ہو غیب سے مال ملے عیش و آرام پائے اگر گوشت کھائے تو رزق موافق بادشاہ یا امیر کے پائے
شرارے دیکھنا اگر کم دیکھے تو عمر چند روزہ سمجھے اگر زیادہ دیکھے تو عمر دراز بامشقت پائے
شہد کی مکھی دیکھنا ترقی رزق ہو محنتی عورت سے تعبیر ہے