Khwab Mein Jhanda Safaid Dekhna
جھنڈا سفید دیکھنا
امام وقت، عالم یا فقیر، روشن ضمیر ہو، صاحب عزت و توقیر ہو
جھنڈا سفید دیکھنا
امام وقت، عالم یا فقیر، روشن ضمیر ہو، صاحب عزت و توقیر ہو
:بنیاد کچی اینٹ کی دیکھنا ترقی دین میں حاصل ہو اگر مسجد،باغ،قبرستان وغیرہ کی بنیاد رکھے تو دیندار،نیک اور دولت مند وبا عزت ہو، سخاوت اختیار کرے
زردہ بے موسم کھانا بیماری میں مبتلا ہو اور پریشان حال ہو
زمرد کو چھپانا فرزند خوشبخت پیدا ہو جو جوان ہوکر بادشاہ بنے یا سردار قوم ہو
زنگاریا زنگ دیکھنا مال حرام سے تعبیر ہے
ساق پر بال دیکھنا عورت بد صورت یا مال مکروہ ہاتھ آئے
سبزہ لہلہاتے دیکھنا دین میں بزرگ ہو دولت بے اندازہ پائے پرہیزگار ہو