Khwab Mein Jholi Mein Phool Dalna
جھولی میں پھول ڈالنا
اگر عورت خواب دیکھے تو لڑکا پیدا ہونے کی خوشخبری ہے اگر آدمی خواب دیکھے تو بزرگی ملے اور دولت دین ودنیا پائے
جھولی میں پھول ڈالنا
اگر عورت خواب دیکھے تو لڑکا پیدا ہونے کی خوشخبری ہے اگر آدمی خواب دیکھے تو بزرگی ملے اور دولت دین ودنیا پائے
قوس قزح سبز و سفید دیکھنا خوشحالی آرام و آسائش ہو راحت و فرحت حاصل ہو
فرنی پکتی دیکھنا کسی کے برخلاف منصوبہ باندھے
قد اپنا لمبا دیکھنا خوشحالی و فارغ البالی کا سبب ہے
غم سے رہا ہونا رنج والم میں گرفتار ہو یا بیمار ہو دل آزاد ہو
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
غار کا مونہہ بند کرنا تمام مصائب سے چھٹکارا حاصل ہو بے غم و بے فکر ہو حصول مقصد ہو