Khwab Mein Jhumar Dekhna
جھومر دیکھنا
عورت خوبصورت ملے جس سے زینت مکان ہو باعث آرام ہو
جھومر دیکھنا
عورت خوبصورت ملے جس سے زینت مکان ہو باعث آرام ہو
دیوار کا سایہ کوتاہ دیکھنا علم و حکمت سیکھے مگر فائدہ حاصل نہ ہو گمنام رہے
:تل دیکھنا .ملازم ہو تو عہدہ زیادہ پائے اگر نہیں تو حاکم وقت سے عزت حاصل ہو
دوزخ دیکھنا عصیاں سے تائب ہو یاد الٰہی میں مشغول ہو
:تول زیادہ تولتا دیکھنا .سخاوت اختیار کرے نیک و متقی اور ہر دلعزیز ہو
درندوں کا مقابلہ کرنا باعث خوشی ہے حوصلہ بلند ہو مصیبت سے رہائی پائے