Khwab Mein Jlad Ko Qatl KRte Dekhna
جلاد کو قتل کرتے دیکھنا
اگر اپنے تئیں قتل ہوتا دیکھے تو رنج و غم سے نجات پائے اگر قرض دار ہو تو فراغت پائے بیمار ہوتو صحت پائے عاشق ہو تو معشوق پائے
جلاد کو قتل کرتے دیکھنا
اگر اپنے تئیں قتل ہوتا دیکھے تو رنج و غم سے نجات پائے اگر قرض دار ہو تو فراغت پائے بیمار ہوتو صحت پائے عاشق ہو تو معشوق پائے
کمر بند خریدنا کاروبار میں شہرت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
کھیت ہرا بھرا دیکھنا فراخی نعمت ہو یا اولاد سے راحت ہو آرام پائے
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
:پتہ انسان کا دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو
کانپتا جسم دیکھنا امانت میں خیانت کرے ضعف و غم اندوہ و بیماری پائے