Khwab Mein Jueen Marte Dekhna
جوئیں مارتے دیکھنا
خشومت اور نحوست گھر میں پڑے بدنام ہو اور نقصان اٹھائے
جوئیں مارتے دیکھنا
خشومت اور نحوست گھر میں پڑے بدنام ہو اور نقصان اٹھائے
:تلوار کی نیام دیکھنا .عورت ملے نعمت و برکت پائے
دھواں دیکھنا بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
:تھوک زیادہ سیاہ دیکھنا .بیمار ہو رنج و غم میں مبتلا ہو اگر سرخ تھوک آئے تو موت واقع ہو
دہی سے مکھن نکالنا جس قدر مھکن نکلتا دیکھے اسی قدر مال ودولت پائے
درخت صنوبروسرو کا دیکھنا نیک سیرت ہو فرزند صالح پیدا ہو گو تکلیف کمال ہو صابر رہے
ڈوبتے باغ مکان دیکھنا مشکلات میں گرفتار ہو مصیبت و رنج اٹھائے