Khwab Mein Jurab Pehante Dekhna
جراب پہنتے دیکھنا
بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
جراب پہنتے دیکھنا
بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
دھواں گھر میں دیکھنا قرضدار ہو یا سخت بیمار ہو یا مصیبت میں گرفتار ہو
:تھوکنا مجلس یا گھر میں .بد نام و بے لگام ہو برائی اختیار کرے
دیگ پکاتے دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت و عزت پائے
ورم ہاتھ میں لینا علم دین و قضاء حاجت سے شاد ہو نعمت بقدر حاجت اندازہ پائے
ڈوبتے جہاز کو دیکھنا تجارت میں نقصان ہو موجب پریشانی ہے
ڈکار لینا اگر بھوک سے ڈکار لے تو صاحب تدبیر ہو خاندان میں عزت پائے