Khwab Mein Juta Pehanna Ya Dekhna
جوتا پہننا یا دیکھنا
عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت پاۓ
جوتا پہننا یا دیکھنا
عورت سے تعبیر ہے شادی کی بشارت پاۓ
مشک خالی دیکھنا بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
:آلوزرد دیکھنا .بیماری میں مبتلا ہو، پریشانی اٹھائے
مونچھوں کو تاؤ دینا مغرور و متکبر ہو بےعزت و ذلیل ہو
:آندھی دیکھنا .وبا پھیلے، لوگ تکلیف پائیں، باعث پریشانی ہو
مردوں کی جماعت دیکھنا گمراہی اور بدعت کی نشانی ہے ہلاکت و نکبت پائے
:ازار بند نیا دیکھنا .قوت مردی زیادہ ہو، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامردی ہو