Khwab Mein Juta Sayah Kharidna
جوتا سیاہ خریدنا
عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
جوتا سیاہ خریدنا
عورت مالدار ملے مگر سخت مزاج ہو
رنگ خاکی کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو عزت و دولت پائے عورت پہنے تو ذلیل و خوار ہو آوارہ ہو
رانگا دیکھنا سلاطین و مراد سے نفع پائے تکلیف میں راحت ہاتھ آئے
رحل بنانا لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر وعابد ہو