Khwab Mein Kalag Dekhne Ki Tabeer
کلاغ دیکھنا
مرد فاسق دروغ گو سے صحبت ہو یا خود جھوٹ بولے بے وقعت ہو
کلاغ دیکھنا
مرد فاسق دروغ گو سے صحبت ہو یا خود جھوٹ بولے بے وقعت ہو
ہاتھی سفید دیکھنا عزت و دولت پانے کا سبب ہے فرزند سعید پائے سردار قوم بنے
:اونٹ پر سوار ہونا .باعث مسرت ہے مالدار ہو، تجارت اچھی ہو،بیوپار سے نفع اٹھائے
نیلوفر دیکھنا موسم میں دیکھیے تو فرزند پائے منفعت حاصل ہو
:بادشاہ دیکھنا .دولت ونعمت پائے،ثروت و حکومت ہاتھ آئے
وثیقہ نویس کے پاس جانا دنیا کے زر و مال کی ہوس اور محبت میں گرفتار ہو
:اندھیرا دیکھنا .دین میں گمراہی کا باعث ہے ظلمت میں گرفتار ہے