Khwab Mein Kasroom Ko Ghar Mein Dekhne Ki Tabeer
کثروم کو گھر میں دیکھنا
سخن چینی سے ملال رہے عزیز سے تکلیف و رنج سہے
کثروم کو گھر میں دیکھنا
سخن چینی سے ملال رہے عزیز سے تکلیف و رنج سہے
ڈول بھر کر پانی نکالنا آسانی سے روزی حاصل کرے آسائش و آرام پائے
ڈیوڑھی دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہیں راحت ہاتھ آئے
راہ تنگ و تاریک دیکھنا اندیشہ و خصومت میں چور ہو بیماری سے رنجور ہو مصیبت و رنج پائے
ران بائیں کمزور دیکھنا عورت کے قبیلہ کو منتشر پائے اگر ٹوٹی دیکھے تو میل ملاپ بند ہو
رکابی ہاتھ میں دیکھنا خادم ساقی کنیز نعمت و عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
رمضان کا مہینہ دیکھنا تنگی رزق کا باعث ہے مگر شاکر صابر رہے عزت وبزرگی پائے