Khwab Mein Kati Shakhen Dekhne Ki Tabeer
شاخیں کٹی دیکھنا
آل ولاد میں کمی واقع ہو یعنی فوت ہوجائے اور اگر خشک دیکھے تو بھی موت آئے
شاخیں کٹی دیکھنا
آل ولاد میں کمی واقع ہو یعنی فوت ہوجائے اور اگر خشک دیکھے تو بھی موت آئے
ہڈی چبانا محنت و مشقت زیادہ اٹھائے رزق حلال پائے
بلبل دیکھنا غلام یا کنیز یا بیٹے کے مترادف ہے یعنی خوش گفتار فرزند یا غلام ملے
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
:باورچی سےنعمت پانا .مال ودولت بغیر مشقت ہاتھ آئے،آرام وراحت پائے
ہوا میں پرواز کرنا اگر زمین کی طرف اترتا دیکھے تو سفر درپیش آئے راحت و آرام پائے
:اولیاءالله کوخوش دیکھنا .بزرگی ملنے کی دلیل ہے،جاہ واقبال ومرتبہ بلند ہو