Khwab Mein Khaima Lgte Dekhna
خیمہ لگتے دیکھنا
منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
خیمہ لگتے دیکھنا
منصب حاصل ہو نعمت و برکت پائے کاروبار میں ترقی ہو
:بچھو سے ڈرتے دیکھنا .دشمن سے خائف ہوں اور پریشان حال ہو
یومیہ پانا اگر اقسام طعام سے ہو نعمت و دولت پائے آرام اٹھائے
:بیضہ مرغ کا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے یا دوست سے راحت ملے
سورۃ العنکبوت پڑھنا لوگوں میں دین اسلام کی اشاعت کرے
جادو کرتے دیکھنا لوگوں کو اپنے ماتحت کرے
سورۃ التغابن پڑھنا صدقہ و خیرات کا درجہ حاصل کرے