Khwab Mein Khat Likhne Ki Tabeer
لکھنا خط کا
جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
لکھنا خط کا
جس کی طرف سے لکھے اس سے دولت پائےیا مقصد حاصل ہو
کوئل کی آواز سننا دوست یا عزیز کے آنے کی خبر پائے
کسان کو تخم ریزی کرتے دیکھنا خیرات و صدقات کرے آخرت کو آرام پائے
کتے کا اپنے اوپر بھونکنا کمینوں کی بات سے ملال ہو سزا دہی پر آمادہ ہو تردد میں پڑے
:پتہ جانور کا دیکھنا .برائی غیبت،چغلی اور جھوٹ بولے
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو