Khwab Mein Khatmi Dekhna
خطمی دیکھنا
فائدہ پائے خوشی حاصل ہو اگر بے موسم دیکھے تو غم و اندوہ پائے
خطمی دیکھنا
فائدہ پائے خوشی حاصل ہو اگر بے موسم دیکھے تو غم و اندوہ پائے
کبوتر دیکھنا کنیز یا عورت پائے بہتری حال کی ہو یا صورت رفع ملال ہو
:پانی دریا کا دیکھنا .بادشاہ وقت یا حکومت سے فائدہ حاصل ہو منفعت پائے
کتاب تاریخ کی پڑھنا بادشاہ وقت سے فائدہ اٹھائے