Khwab Mein Khergosh Ka Chamrah Pehanna
خرگوش کا چمڑا پہننا
اگر کھال کی ٹوپی یا دستانے پہنے تو دولت مند صاحب عزت ہو آرام پائے
خرگوش کا چمڑا پہننا
اگر کھال کی ٹوپی یا دستانے پہنے تو دولت مند صاحب عزت ہو آرام پائے
:بانٹتا دیکھنا .لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو
واویلا کرنا بدنامی کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے گمراہ ہو
:انگیٹھی دیکھنا .نیک نام عورت زینت مقام ہو،باعث راحت وآرام ہو
ہچکی بند ہونا مسکین طبع ہو زبان پر قابو پائے آرام حاصل ہو
:بات اردو میں کرنا .لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو
وادی دیکھنا فرحت حاصل ہو رنج و غم سے نجات پائے