Khwab Mein Khobsurat Asaa Dekhne Ki Tabeer
عصا خوبصورت دیکھنا
عہدہ جلیلہ پائے یا سرداری ملے عزت وبزرگی حاصل ہو
عصا خوبصورت دیکھنا
عہدہ جلیلہ پائے یا سرداری ملے عزت وبزرگی حاصل ہو
زکام سخت ہونا مصیبت میں گرفتار ہو سوچ و بچار میں عاجز ہو
زمین کھود کر مٹی کھانا مکرو فریب سے مال پائے مگر تکلیف اٹھائے
زینت کرنا دھوکہ باز مکارہو عیاری سے دولت حاصل کرے
سائبان نیا لگتا دیکھنا نیا بادشاہ تخت نشین ہونے کی علامت ہے
سراے پکی دیکھنا سفر اختیار کرے مال حلال پائے خیریت سے گھر آئے
سر اپنا چرند برابر دیکھنا جس حیوان کے برابر سر دیکھے اتنا ہی عروج ہمت جرات طاقت پائے