Khwab Mein Khobsurat Mehal Buland Dekhne Ki Tabeer
محل بلند خوبصورت دیکھنا
نعمت و حکومت راحت و منفعت اور عزت پائے
محل بلند خوبصورت دیکھنا
نعمت و حکومت راحت و منفعت اور عزت پائے
سورۃ المدثر پڑھنا نیک عمل سرزد ہوں برائی سے بچے
جنجو توڑتے دیکھنا عصیان سے تائب ہو راہ ہدایت پائے نیکوں میں شامل ہوں
سورۃ الماعون پڑھنا دشمن پر فتح پائے عزت حاصل ہو دین میں کامل ہو
جھنڈا سیاہ دیکھنا حکومت سرداری عزت چاہ وحشمت پائے
حضرت حواؑ کو دیکھنا مال ودولت پائے عمر دراز ہو دولت و رزق میں ترقی ہو
چاول دہی کھانا رنج و غم میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے