Khwab Mein Khosha Dekhna
خوشہ دیکھنا
دولت و عزت حاصل ہو امیروں میں شامل ہو
خوشہ دیکھنا
دولت و عزت حاصل ہو امیروں میں شامل ہو
عیسائیوں سے فساد کرنا بد نام ہواور بےعزت ہوجائے کاروبار میں بےعزتی ہو
غصّہ کرنا یا ہونا اگر خواب میں دنیاوی باتوں پر غصہ کھائے تو دین سے گمراہ ہو
فقہیہ سے تعلیم لینا توبہ کرے رشد وہدایت پائے بزرگوں کا جانشین ہو
فال پانا یا نکالنا دروغ گوئی سے کام لے یا مال مشکوک پائے
قرنا کی آواز سننا موت آئے راہی ملک عدم ہو