Khwab Mein Khrbozeh Dekhna
خربوزے دیکھنا
اگر زیادہ دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو
خربوزے دیکھنا
اگر زیادہ دیکھے تو غم و اندوہ میں مبتلا ہو
سر کسی جانور کا کٹا دیکھنا منفعت و توقیر اور عزت پائے بیمار ہو تو صحت پائے
سقہ دیکھنا اگر پانی پلاتے دیکھے تو سعادت دارین حاصل ہو آخرت کی بھلائی ہو
سوراخ محل میں دیکھنا بادشاہ کے خفیہ راز ظاہر ہو جائیں یا حکومت بد نام ہو
سیڑھی سے اترنا تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیاہی دیکھنا سردار قبیلہ اور بلند مرتبہ پائے قلمدان حکومت ہاتھ آئے
شرم گاہ دیکھنا اگر اپنی دیکھے تو دل کا راز فاش کرے تکلیف اٹھائے