Khwab Mein Khud Ko Murdah Dekhne Ki Tabeer
مردہ اپنے تئیں دیکھنا
درازی عمر کی دلیل ہے حصول مقصد ہو
مردہ اپنے تئیں دیکھنا
درازی عمر کی دلیل ہے حصول مقصد ہو
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
رات روشن دیکھنا اگر چاندنی دیکھے تو عیش وعشرت پائے مالدار ہو ذی وقار ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رنگ سیاہ کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے مصیبت و رنج اور بیماری کا باعث ہے
رونا چلا چلا کر مصیبت و تکلیف میں بے صبرا ہو بے یارومددگار ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو